Talk to Sales

Benchmarks

View scores and output across OCR models spanning many document categories.

Want to run these evals on your own documents?

Talk to Sales
Page 1
Logo of Khoja (Pirhai) Shia Isna Asheri Jamaat
Logo of Khoja (Pirhai) Shia Isna Asheri Jamaat

KHOJA (PIRHAI) SHIA ISNA ASHERI JAMAAT
خوجہ (پیرائی) شیعہ اثنا عشری جماعت
ખોજા (પિરહાઈ) શીઆ ઈસ્નાઅશરી જમાત

ماہ رمضان المبارک 1441 کوئز

6 رمضان المبارک

  1. امام علیہ السلام کے آنے کے بعد کیا ہو گا؟
    • حق کو کسی مخلوق کے خوف سے مخفی نہیں رکھنا پڑے گا ✓
    • ظالموں کی حکومت قائم رہے گی
    • تجارت ختم ہو جائے گی
    • ظالم کی طاقت بڑھ جائے گی
  2. دعا کے مطابق امام علیہ السلام کی حکومت میں کیا کرنا چاہیئے اور زندگی کا مقصد کیا ہے؟
    • خوب مال جمع کرنا
    • لوگوں کو خدا کی اطاعت کی طرف بلانا ✓
    • اپنی طاقت بڑھانا
    • امراء کے درمیان اپنے روابط بڑھانا
  3. امام علیہ السلام کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟
    • امامت کے حکم کے پابند ہونے کے لئے ✓
    • اپنی رائے کی حاکمیت
    • اپنی رائے صحیح ثابت کرنے کے لئے
    • ذاتی دشمنی پر برتری حاصل کرنے کے لئے